پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران شدید اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ مارکیٹ کا آغاز 377 پوائنٹس کی تیزی سے ہوا جبکہ دورانِ ...
پاکستان نے قرارداد میں مشترکہ آبی وسائل اور سرحد پار تعاون سے متعلق شق برقرار رکھنے کے لیے فعال سفارتی کردار ادا کیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے قرارداد کے متن سے سرحد پار آبی تعاون کا حوالہ حذف ...
دوسری جانب بلوچستان کے ضلع مستونگ میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی کی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیاپشت اور کلی گشتری کے علاقوں میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک ہوئے، ...
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.
ملاقاتوں میں علاقائی و عالمی صورتحال، بین الاقوامی امن و سلامتی، کثیرالجہتی نظام کے فروغ اور پاکستان کے اقوام متحدہ کے ساتھ ...
میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے بتایا کہ حکومتِ سندھ اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے اشتراک سے "سندھ سیکنڈری سٹیز امپروومنٹ اینڈ انویسٹمنٹ پروگرام" شروع کیا جا رہا ہے۔ اس ...
رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ اور اداکارہ مومنہ اقبال سے متعلق تنازع کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال کی جانب سے اپنے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر آج لاہور ہ ...
Some results have been hidden because they may be inaccessible to you
Show inaccessible results